29 September, 2016 15:54


NADEEM MALIK LIVE

http://videos.samaa.tv/NadeemMalik/

29-SEPTEMBER-2016

میں لائن آف کنٹرول پر ان جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے آیا ہوں جنہوں نے آج جام شہادت نوش کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ہمارے لاکھ اختلافات ہوں لیکن بھارت کے مسئلے پر ہم سب ایک ہیں۔ شاہ محمود قریشی

بھارت ہمارا پانی بند کرے گا توہم پوری دنیا میں ان کا مقابلہ کریں گے۔ شاہ محمود قریشی

ہم نے اشتعال میں نہیں آنا لیکن اگر بھارت سرجیکل سٹرائیک کرے گا تو ہم بھر پور جواب دیں گے۔

ہندوستان لائین آف کنٹرول پر جو معاہدہ ہوا ہوا ہے اسے جھٹلانے کی کوشش کر رہا ہے۔ شاہ محمود قریشی

دنیا نے اگر آج بھارت کی لائین آف کنٹرول کی خلاف ورزی کو نہ مانا تو پھر یہ مسئلہ پھیل جائے گا۔

ہندوستان میں بھی بہت سے مسائل ہیں وہاں کم از کم پندرہ علحیدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔ شاہ محمود قریشی

بھارت میں اپوزیشن اور خاص طور پر کانگریس پارٹی مودی سے بات کرنے سے کترا رہی ہے انہیں پتہ ہے کہ یہ ایک خود کشی کا راستہ ہے۔ شاہ محمود قریشی

ہم بات چیت کے لئیے تیار ہیں ہم ایک زمہ دار ملک ہیں لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کل رائے ونڈ سے نواز شریف کے علاوہ مودی کو بھی ایک پیغام دے گی۔ شاہ محمود قریشی

بھارت اگر ہمیں دھمکیاں دے گا تو ہم ساڑھیوں کے تحفے نہیں دیں گے اور نہ گلابی پگڑیاں باندھیں گے بلکہ پھر پور جواب دیں گے۔ شاہ محمود قریشی

انشا اللہ ہم قوم کو کرپشن کے خلاف یکجا کریں گے ہماری لیڈرشپ سے یہاں قوم کو اکٹھا کرنے کی کوئی کوش نہیں دکھائی دے رہی۔ شاہ محمود قریشی

بلوچستان پاکستان کا ایک لازمی حصہ ہے اور انشااللہ ہمیشہ رہے گا۔ شاہ محمود قریشی

میں نواز شریف کو یہ دعوت دیتا ہوں کہ آیں پارلیمنٹ سے بھارت کو ایک سخت پیغام دیں۔ شاہ محمود قریشی

کرپشن صرف پی ٹی آئی نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ حمزہ عباسی

ہم بچپن سے سن رہے ہیں کہ یہاں سب کرپٹ ہیں تو احتساب کا عمل شروع ہونا چاہئیے اور یہ نواز شریف سے شروع ہو گا۔ حمزہ عباسی

ہم آج یہاں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان حمزہ عباسی نواز شریف سب کا احتساب ہونا چاہئیے لیکن یہ شروع نواز شریف سے ہو گا۔ حمزہ عباسی

ہم کرپشن کے مسئلے کو مرنے نہیں دیں گے ہم اس مسئلے کو زندہ رکھیں گے۔ میاں رشید

کل عمران خان کہیں گے کہ نواز شریف اپنے آپ کو کرپشن کے کیس میں پیش کرو۔ میاں رشید

مسلم لیگ ن کے بہت سے لیڈروں کے خاندان بھی ہماری جلسے میں آتے ہیں لیکن میں ان کے نام نہیں بتاؤں گا۔ فیصل جاوید

کل اتنے لوگ آیں گے کہ سارا لاہور بھر جائے گا۔ فیصل جاوید