31 January, 2017 16:36


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

31-JANUARY-2017

حافظ سعید کی گرفتاری کے متعلق کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ قومی مفاد میں کیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ملک کے اندر عدالتیں موجود ہیں حافظ سعید کی گرفتاری کا فیصلہ یوں نہیں ہونا چاہئیے تھا میرے خیال میں اب وہ عدالت سے رجوع کریں گے۔ شاہ محمود قریشی

حافظ سعید کی گرفتاری جیسے فیصلے بیرونی دباؤ کی بجائے ہمیں اپنے مفاد میں خود کرنے چاہئییں۔ شاہ محمود قریشی

کوئی ہمیں ڈو مور کیوں کہے ہمیں اپنے قوم مفاد کے مطابق خود فیصلے کرنے چاہئییں۔ شازیہ مری

ہمارے وزیر داخلہ انتہا پسند تنظیموں کے حق میں دلائل دیتے رہے ہیں۔ شازیہ مری

حکومت نے جن تنظیموں پر پابندی لگا رکھی ہے وہ سڑکوں پر نظر آیں گی تو سوالات تو اٹھیں گے۔ شازیہ مری

میں ایک میٹنگ میں تھا وہاں تمام مزہبی تنظیموں نے حافظ سعید کی گرفتاری کی مزمت کی۔ شاہ محمود قریشی

مزہبی تنظیموں کا خیال ہے کہ حافظ سعید کو بھارت اور امریکہ کے دباؤ پر گرفتار کیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی

جماعت اسلامی جے یو آئی اور اعجاز الحق حافظ سعید کی گرفتاری کی مزمت کریں گے۔شاہ محمود قریشی

پاکستان کچھ کرے تو بھارت کو ناجائز لگتا ہے لیکن خود جو کریں اسے ٹھیک سمجھتا ہے۔ شازیہ مری

بھارت اور افغانستان پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگاتے ہیں جبکہ خود ہمارے خلاف دہشت گردی کرنے والوں کو پناہ دیتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی

اے پی سی کے واقع کے بعد سیاسی جماعتیں متحد ہو گئی تھیں نیشنل ایکشن پلان بھی بنا لیکن عمل نہیں ہوا۔ شازیہ مری

اوبر اور کریم ٹیکسی سروس کاروبار ہے اس لئیے اسے ضابطے کی پابندی کرنا ہو گی۔ سیف عمر

اوبر اور کریم ٹیکسی سروس کو بند نہیں کیا گیا اسے ریگولیٹ کرنے کو کہا ہے۔ سیف عمر

اوبر اور کریم کی تقریباْ بیس ہزار گاڑیاں ہیں اور یہ روزانہ اسی ہزار لوگوں کو سروس فراہم کر رہی ہیں۔ سیف عمر

سندھ میں اوبر اور کریم ٹیکسی سروس پر پابندی نہیں لگائی گئی ٹیکس کے معاملات کا مسئلہ ہے۔شازیہ مری

پاناما کیس میں آج ججوں نے جس طرح کے سوالات پوچھے وہ بہت دلچسپ تھے۔ شازیہ مری

پاناما کیس کو بنیاد بنا کر کرپشن کا خاتمہ کر دیا جائے تو بہت اچھا ہو گا۔ شازیہ مری

آج ججوں نے کہا کہ وہ شریف خاندان کے جس فرد سے بھی سوال کرتے ہیں وہ کہتا ہے کہ اس کا پاناما کیس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ شاہ محمود قریشی

ججوں نے کہا کہ اگر میاں خاندان کی کسی فرد کا پاناما کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے تو پھر وہ سوال کس سے کریں۔ شاہ محمود قریشی

حکومت کے وکیل نے آج عدالت میں کہا کہ شریف خاندان نے جھوٹ نہیں بولا غلط بیانی کی ہے۔ شازیہ مری

ایک گاڑی بھی لیں تو اس کی رسید ہوتی ہے اتنی بڑی جائیداد بنا لی اور شریف خاندان کہتا ہے کہ کوئی رسید نہیں ہے۔ شازیہ مری

میاں شریف نے درمیان کے لوگوں کو چھوڑ کر پوتے کو ساری جائیداد کیسے دے دی۔ شازیہ مری

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements