9 February, 2017 16:17


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

09-FEBRUARY-2017

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ شریف خاندان کے خلاف آ گیا تھا اب اپیل کرنا ان کا حق تھا۔ اعتزاز احسن کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

شریف خاندان کو اپیل کا حق تو تھا لیکن اتنی دیر کے لئیے ہائی کورٹ کے فیصلے کو معطل کرنا ٹھیک نہیں تھا۔ اعتزاز احسن

پاکستان میں کپاس اگانے والے علاقعوں میں شوگر ملیں لگانا منع ہے۔ اعتزاز احسن

حسین نواز کے اتفاق شوگر مل میں پچپن فیصد شئیرز ہیں انہیں پاکستان میں ٹیکس ادا کرنا چاہئیے۔ اعتزاز احسن

ہائی کورٹ کی جج عائشہ ملک نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ شریف خاندان جنوبی پنجاب میں تینوں شوگر ملوں کی ملکیت پان چکا ہے۔ اعتزاز احسن

شریف خاندان کی پوری کوشش ہے کہ عدالتوں پر دباؤ ڈالا جائے لیکن اب وقت تبدیل ہو چکا ہے۔ شفقت محمود

پاکستان میں چینی کی قیمت عالمی مارکیٹ کی نسبت دو گنا وصول کی جا رہی ہے۔ شفقت محمود

شریف خاندان جہاں اپنی ملیں لگاتا ہے وہاں اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے سڑکیں بھی لے جاتا ہے۔ شفقت محمود

نواز شریف کا شوگر ملوں کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے وہ خود کو خاندانی کاروبار سے بہت عرصہ پہلے علحیدہ کر چکے ہیں۔ محسن شاہنواز رانجھا

شریف خاندان کی شوگر ملوں کے خلاف فیصلہ میری دو سال کی جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ جہانگیر ترین

لاہور ہائی کورٹ نے چھ مرتبہ شریف خاندان کی شوگر ملوں کے خلاف سٹے آرڈر دیا لیکن انہوں نے کسی ایک فیصلے کو بھی نہیں مانا۔ جہانگیر ترین

شریف خاندان عدالت کے سامنے جھوٹ بولتا رہا شوگر ملیں لگا کر کہتا رہا کہ پاور پلانٹ لگائے ہیں۔ جہانگیر ترین

شریف خاندان سمجھتا ہے کہ پاکستان کا کوئی قانون ان پر لاگو نہیں ہوتا وہ جو چاہیں کریں۔ جہانگیر ترین

شریف خاندان نے اپنی حکومت کی پروٹیکشن میں شوگر ملیں لگوائیں۔ جہانگیر ترین

شریف خاندان قانون کے ساتھ کھیلتا رہا ہے جسٹس شریف نے کہا تھا کہ ان پر اللہ کے بعد شریف خاندان کے سب سے زیادہ احسانات ہیں۔ شہلا رضا

بلاول نے کہا تھا کہ ترقی پاکستان میں نہیں صرف اشتہاروں میں ہو رہی ہے اصل ترقی تخت لاہور کی ہو رہی ہے۔ شہلا رضا

یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ شریف خاندان کے خلاف فیصلہ آ گیا ہے ایسا نہیں ہے کیس ابھی چل رہا ہے۔ محسن شاہنواز رانجھا

پتہ نہیں کہ مسلم لیگ ن کے لوگ شریف خاندان کے زاتی معاملات میں ان کا دفاع کیوں کرتے ہیں۔ شفقت محمود

شریف خاندان آلو اور ٹماٹر تک بھارت سے درآمد کرتا ہے اس سے تخت لاہور مظبوط ہوتا ہے۔ شہلا رضا

کسان مسلم لیگ ن کی حکومت کے خلاف سڑکوں پر مظاہرے کر رہے ہیں۔ شہلا رضا

پاناما لیکس کا کیس بھی اگلے ہفتے شروع ہو رہا ہے امید ہے اس میں بھی فیصلہ آ جائے گا۔شفقت محمود

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements