2 March, 2017 16:22


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

02-MARCH-2017

فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کی ایک اہمیت وہاں کے عوام کے لئیے جبکہ دوسری پاکستان کے لئیے ہے۔ امیر مقام کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کے لئیے بہت جلد آئینی ترامیم لائی جایں گی۔ امیر مقام

دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن کے بعد فاٹا کے نمائیندے کے پی کے اسمبلی میں بیٹھیں گے۔امیر مقام

فاٹا کے لوگوں کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ آئی پی ڈیز کا ہے۔ شبلی فراز

دنیا میں کسی بھی ملک میں دو قوانین نہیں ہوتے لیکن ہمارے ہاں فاٹا اور باقی ملک کے مختلف قوانیں ہیں۔ شاہ جی گل آفریدی

فاٹا میں مردم شماری کروائی گئی تو ڈیڑھ سے دو کروڑ کے قریب آبادی نکلے گی۔ شاہ جی گل آفریدی

فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگلے دس سال تک وفاق فاٹا کی ترقی کو سپورٹ کرے گا۔ شاہ جی گل آفریدی

پیپلز پارٹی فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کے فیصلے کو ویلکم کرتی ہے لیکن کچھ نقاط وضاحت طلب ہیں۔ پلوشیہ خان

محترمہ بینظیر بھٹو نے فاٹا کو کلے پی کے میں ضم کرنے کے کام کا آغاز کیا تھا اور اس پر بہت سارا کام بھی کیا تھا۔ پلوشہ خان

فاٹا کو این ایف سی کا تین فیصد حصہ ملا کرے گا جو ایک سو دس ارب روپے بنتا ہے جبکہ اس وقت صرف بیس ارب روپے مل رہا ہے۔شاہ جی گل آّفریدی

فاٹا کے لئیے کے پی کے کا گورنر اور فاٹا ارکان مل کر قوانین بنایں گے۔امیر مقام

فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کا اکم بہت دیر سے شروع کیا گیا سو سال ہو چکے ہیں۔ پلوشہ خان

صرف جے یو آئی فاٹا کو ضم کرنے ک فیصلے کی مخالفت کر رہی ہے کیونکہ اس فیصلے سے اس کی سیاست کو نقصان پہنچے گا۔شبلی فراز

فاٹا کا رواج ایکٹ اور دوسرے مقامی قوانیں آہستہ آہستہ تبدیل کر دئیے جایں گے۔ شبلی فراز

آج کے دن فاٹا میں امریکی ڈرون حملہ ایک بہت بڑا پیغام ہے اس کی ٹائمنگ پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ پلوشہ خان

اگر ڈرون حملہ لاہور پر ہوا ہوترا تو کیا نواز شریف کا یہی رد عمل ہوتا جو قبائلی علاقعے پر حملہ ہونے پر ہوا ہے۔ پلوشہ خان

فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کا فیصلہ موجودہ حکومت کو بر سر اقتدار آنے کے فوراْ بعد لے لینا چاہئیے تھا۔ پلوشہ خان

فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کے فیصلے پر فوری طور پر عمل نہ کیا گیا تو بہت کنفیوژن پیدا ہو گا۔ شبلی فراز

فاٹا سے لوگ افغانستان جاتے ہیں وہاں سے ان کو بھارت لے جاتا ہے اور ٹریننگ دیتا ہے۔ شاہ جی گل آفریدی

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements