4 July, 2017 17:09


NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

04-JULY-2017

حسین، حسن اور مریم نواز کی اس کی علاوہ کوئی حیثیت نہیں ہے کہ وہ نواز شریف کے بے نامی دار ہیں۔عرفان قادر کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

جے آئی ٹی بنانے، ایک جج کا چھٹی پر جانے کا اور تین ججوں کا مزید تفتیش کا کہنے کا شریف خاندان کو فائدہ ہوا ہے۔

نواز شریف خود کو بچوں سے علیحیدہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے خرم دستگیر نے کہا کہ

ابھی تک یہ بات واضع نہیں ہے کہ ایس ای سی پی کا ریکارڈ ٹیمپر کیا گیا ہے یا نہیں۔

مسلم لیگ ن کے ورکرز کل مریم نواز کی پیشی کے وقت جے آئی ٹی کے باہر انصاف کے لئیے کھڑے ہوں گے۔

قطری شہزادہ پاکستان کا شہری نہیں ہے اس کا خود آ کر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونا ضروری نہیں ہے۔

پیپلز پارٹی کے نوید قمر نے کہا کہ

شریف خاندان کو برطانیہ میں بزنس کرتے ابھی زیادہ عرصہ نہیں ہوا تھا کہ اربوں کی جائیدادیں بن گئیں۔

مسلم لیگ ن والے چاہتے ہیں کہ ان سے کرپشن کے بارے میں سوالات نہ پوچھے جایں اگر ان سے نہ پوچھے جایں تو پھر کس سے پوچھے جایں۔

مسلم لیگ ن والے کہتے ہیں کہ اگر قطری شہزادے کا بیان نہیں لیا گیا تو پھر وہ فیصلے کو نہیں مانیں گے یہ بات نہ جانے کیس کو کدھر لے جائے۔

پی ٹی آئی کے اسحق خاکوانی نے کہا کہ

مسلم لیگ نے اب تک جے آئی ٹی پر جو بھی اعتراضات کئیے ہیں وہ سب مسترد کر دئیے گئے ہیں۔

جن ججوں نے جے آئی ٹی بنانے کا کہا تھا وہ اس کی تحقیقات کی رپورٹ سام،نے آنے کے بعد اپنا زہن بنایں گے۔

مسلم لیگ ن کے پانچ چھ لوگ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے ہیں مریم نواز کی باری یہ باہر اکٹھا ہو کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔

نواز شریف کا نام پاناما میں نہیں ہے تو پھر انہوں نے اربوں کی جائیدادیں کہاں سے بنائی ہیں۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements